فیصل آباد انسٹیٹیوٹ ۱ٓف کارڈیالوجی کے ایم ایس ڈاکٹر ظفر عباس خان نے کورونا کو شکست دیدی،ٹیسٹ رپورٹس نیگیٹو ۱ٓگئیں، ڈاکٹر ظفر عباس خان

پیر 22 جون 2020 15:28

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2020ء) فیصل آباد انسٹیٹیوٹ ۱ٓف کارڈیالوجی کے ایم ایس ڈاکٹر ظفر عباس خان بلوچ نے کورونا کو شکست دیدی جن کی ٹیسٹ رپورٹس نیگیٹو ۱ٓگئی ہیں اور انہوں نے مکمل تندرستی و صحت یابی کے بعددوبارہ سے اپنے فرائض کی سر انجام دہی کا سلسلہ شروع کردیاہے جبکہ انہوں نے ان کی صحت یابی کیلئے دعائیں کرنیوالے محکمانہ ساتھیوں، اہل خانہ، عزیز و اقارب،دوست احباب و شہریوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

قبل ازیں کورونا کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت ۱ٓنے پر وہ ہوم کورنٹائن ہوگئے تھے لیکن اب وہ مکمل تندرست و توانا ہیں۔ڈاکٹر ظفر عباس خان بلوچ نے اپنی صحت یابی پر رب کائنات کا شکر ادا کرنے سمیت اپنے تمام محکمانہ ساتھیوں، اہل خانہ، عزیز و اقارب، دوست احباب، شہریوںاور سول سوسائٹی کے افراد کاشکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے دن رات ان کی صحت یابی کیلئے دعائیں اور ان کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ چونکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے اسلئے وہ انتہائی محتاط رہیں، بار بار ہینڈ واشنگ، ہینڈ سینیٹائزنگ سمیت فیس ماسک کے استعمال،سماجی دوری اور جسمانی فاصلہ یقینی بنانے کے ساتھ بلاوجہ گھروں سے نکلنے سے گریز کریں تاکہ وہ اور ان کے اہل خانہ کورونا کی وباء سے محفوظ رہ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ شہری یہ بات بھی ذہن نشین رکھیں کہ احتیاط کے سوا کورونا کاتاحال کوئی علاج نہیں اسلئے کسی علامت کے ظاہر ہونے پر گھریلو ٹوٹکوں سے بھی گریز کیا جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی