آسٹریلیا میں ایک ماہ کے دوران کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت

وائرس کے پھیلا ئوکا گڑھ وہ علاقے بھی ہیں جہاں غیرملکی افراد بڑی تعداد میں رہتے ہیں،آسٹریلوی حکام

بدھ 24 جون 2020 14:03

وکٹوریا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2020ء) آسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں ایک عمر رسیدہ شخص کی ہلاکت کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 103 ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ گذشتہ ایک ماہ کے دوران وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت ہے جبکہ میلبورن کی ریاست میں بھی وائرس کا پھیلا ئوجاری ہے۔حکام کے مطابق نئے مریضوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ گھریلو تقریبات ہیں۔

(جاری ہے)

حکام کا یہ بھی کہنا تھا کہ وائرس کے پھیلا ئوکا گڑھ وہ علاقے بھی ہیں جہاں غیرملکی افراد بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔تام حکام انگریزی نہ بولنے والی کمیونٹیز کے لیے کی جانی والی آگاہی مہم کا دفاع کرتے دکھائی دیتے ہیں حالانکہ اکثر سیاسی رہنماں کی جانب سے یہ کہا جا چکا ہے کہ دوسری زبانوں میں دیے جانے والے پیغامات انتہائی کم ہیں۔گذشتہ روز مزید آٹھ مقامی منتقلی کے کیسز سامنے آئے جو کہ گذشتہ ہفتے کی اوسط سے تھوڑے کم تھے۔تاہم ریاست کی جانب سے اس وائرس کے پھیلا کو روکنے کے لیے پابندیاں عائد کرنے کے حوالے سے اقدامات لیے جانے کا امکان ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی