عوام کورونا وائرس کو سنجیدگی سے لیں ،حکومت کو اپنے شہریوں کی جانیں عزیز ہیں، کمشنرژوب

کورونا وائرس کا واحد حل اور علاج یہ ہے کہ شہری اپنے گھروں تک محدود رہیں،سہیل الر حمن بلو چ

جمعہ 26 جون 2020 16:34

لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2020ء) کمشنر ژوب ڈویژن سہیل الرحمان بلوچ نے عوامی وفو د سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کورونا وائرس کو سنجیدگی سے لیں حکومت کو اپنے شہریوں کی جانیں عزیز ہیں کورونا وائرس کا واحد حل اور علاج یہ ہے کہ شہری اپنے گھروں تک محدود رہیں انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے عوام کی زندگیاں انتہائی عزیز ہیں انہوں نے کہا کہ لورالائی شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے جس کے تحت ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے قانون کی خلاف ورزی کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جاسکتی وہی قومیں ہی دنیا میں کامیاب ہوتے ہیں جنہوں نے قانون کا احترام کیا ہے کوروناء وائرس کو ہم نے ایزی نہیں لینا تھوڑی غلطی بھی کی تو اس وباء کو روکھنا ہمارے لیئے انتہائی مشکل ہو جائیگا ہم اس وقت سمارٹ لوک ڈاون کے تحت عوام کے ساتھ نرمی بھرتنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اسکا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ عوام قانون کا مزاق اڑائیں انہوں نے کہا کہ عوام رش بنانے سے اجتناب کریں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور اپنی زندگیوں کو محفوظ بنائیں انہوں نے کہا کہ اگر عوام تاجرز اور دئگر مکتبہ فکر کے افراد ایس او پیز پر عمل نہیں کرینگے تو پھر صوبائی حکومت جو کہ ہمیں امکان لگ رہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کے ساتھ ملکر سخت فیصلے کرنے پر مجبور ہو جائینگے اب عوام کے پاس ایک موقع ہے کہ وہ ایس او پیز پر عمل کرنا شروع کردیں یہ کوئی مشکل کام بھی نہیں ہے صرف سماجی فاصلہ ماسک اور ہر وقت اپنے ہاتھوں کو صابن سے دھوئیں تو اس سے وہ کورونا ئوائرس سے زندگی بھر کیلئے اپنی زندگیوں کو محفوض بنا سکتے ہیںاس حوالے سے میڈیا علماء اساتذہ سیاسی اور سماجی تنظیمیں اپنا بنیادی کردار ادا کرتے ہوئے لوگوں میں زیادہ سے زیادہ اگاہی مہم چلائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط