فرانس اور جرمنی کا عالمی ادارہ صحت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

ہفتہ 27 جون 2020 11:47

جنیوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2020ء) فرانس اور جرمنی نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ادارہ صحت، ڈبلیو ایچ او، کی حمایت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے وزیر صحت اولیویر ویراں اور ان کے جرمن ہم منصب جنز سوان نے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس سے جنیوا میں ملاقات کے دوران عالمی ادارہ صحت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

ملاقات کے بعد تینوں نے مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ جرمنی اور فرانس اس عالمی وبا سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے ڈبلیو ایچ او کو طبی فیس ماسک اور وینٹی لیٹرز فراہم کریں گے۔ سوان نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او کو جرمنی اضافی فنڈز فراہم کرے گا، جس سے ادارے کے لیے جرمنی کی مجموعی امداد 50 کروڑ یورو سے زائد یا 56 کروڑ ڈالرز سے زائد ہو جائے گی۔ اس عالمی ادارے کے لیے جرمنی کی یہ سب سے زیادہ سالانہ امداد ہو گی۔اس موقع پر ویراں نے ڈبلیو ایچ او کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی مخلص رائے میں، دنیا کو اس کثیر فریقی تنظیم کی ضرورت اس سے زیادہ، پہلے کبھی نہیں تھی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط