چین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ، 21نئے مریض

گزشتہ روز بیرونِ ملک سے آنے والے سے مزید چار متاثرین کی تصدیق ہوئی،نیشنل ہیلتھ کمیشن

ہفتہ 27 جون 2020 13:53

چین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ، 21نئے مریض
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2020ء) چین میں ہفتہ کو گذشتہ چار دن کے مقابلے میں سب سے زیادہ کووڈ 19 متاثرین رپورٹ ہوئے ۔ اس اضافے کی وجہ بیجنگ میں وائرس کی نئی لہر کو قرار دیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہا کہ چین میں 21 نئے متاثرین کی تصدیق ہوئی یہ تعداد ایک دن پہلے 13 تھی۔ پیر کے بعد سے اب تک یہ متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

(جاری ہے)

بیجنگ میں 17 نئے مریض سامنے آئے ، گذشتہ روز یہ تعداد 11 تھی۔ 20 جون کے بعد سے اب تک یہ متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد بتائی جا رہی ہے۔بیجنگ میں وبا کی نئی لہر کا آغاز 11 جون کو ہوا جب تھوک فروش بازار سے ایک نیا مریض سامنے آیا، اس کے بعد سے 20 ملین سے زائد آبادی والے اس شہر میں 297 افراد وائرس کا شکار ہوگئے۔چین میں گزشتہ روز بیرونِ ملک سے آنے والے سے مزید چار متاثرین کی تصدیق ہوئی۔ اس سے ایک دن قبل یہ تعداد صرف دو تھی۔چین میں کل متاثرین کی تعداد 83,483 ہو گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط