کورونا وائرس سے بچ جانے والوں کو پی ٹی ایس ڈی کا خطرہ

کورونا کا شکاری افرادکو فوری طور پر پوسٹ ٹرامیٹک سٹریس ڈس آرڈر کے لیے معائنہ کروانے کی ضرورت ہے،محققین

پیر 29 جون 2020 13:09

کورونا وائرس سے بچ جانے والوں کو پی ٹی ایس ڈی کا خطرہ
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2020ء) ڈاکٹروں نے کہاہے کہ کورونا وائرس کا شکار جو افراد شدید بیماری کی حالت میں ہسپتالوں میں زیرِ علاج تھے، انھیں فوری طور پر پوسٹ ٹرامیٹک سٹریس ڈس آرڈر کے لیے معائنہ کروانے کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق کووڈ ٹروما رسپانس ورکنگ گروپ، جس کی سربراہی یونیورسٹی کالج لندن نے کی تھی اور اس میں جنوب مشرقی انگلینڈ کے ماہرین شامل تھے، کا کہنا تھا کہ ایسے مریض جنھیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا تھا انھیں زیادہ خطرہ ہے۔

ماہرین کے مطابق ان افراد کا کم از کم ایک سال تک باقاعدہ چیک اپ ہونا چاہیے۔ماہرین کا کہنا تھا کہ ان میں سے ہزاروں افراد شدید بیمار تھے اس لیے انھیں پی ٹی ایس ڈی کے خطرے کا سامنا کرنا پڑ سکتا تھا۔گروپ کی جانب سے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ماضی میں متعدی بیماری کے دوران شدید بیماری کا سامنا کرنے والے تقریبا 30 فیصد مریضوں میں پی ٹی ایس ڈی کی علامات پائی گئیں اس کے علاوہ انھیں ڈپریشن اور اضطراب کا بھی سامنا رہا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی