احمد پورشرقیہ، ہیپاٹائٹس خطرناک ضرور ہے لیکن قابل علاج ہے، ڈاکٹر محمد ارسلان

منگل 30 جون 2020 15:43

احمد پورشرقیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2020ء) ٹی ایچ کیو احمد پورشرقیہ کے سینئرڈاکٹر محمد ارسلان خان لاشاری نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ احمد پورشرقیہ میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، یہ بیماری بہت ہی خطرناک ہے لیکن اگر بروقت اسکی ویکسین نہ کرائی گئی تو یہ بیماری مزید بڑھنے کا خطرہ ہے، یہ بیماری خطرناک ضرور ہے لیکن قابل علاج ہے، ٹی ایچ کیو میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی سکریننگ کی جارہی ہیں اور ضرورت پڑنے پر جن لوگوں کے ٹیسٹ پی سی آر کیلئے ہیں انکے بلڈ سیمپل لے کر لاہور گورنمنٹ لیبارٹری میں بھیج دیتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر انکو گورنمنٹ کی طرف سے مفت ادویات دی جارہی ہیں۔

ایک سوال کے جواب پر انہوں نے بتایا ہے کہ دراصل یہ جگر کی سوزش کی بیماری ہے یہ ان چیزوں سے زیادہ پھیلتا ہے کہ ایک ہی سرنج مختلف لوگوں میں باربار استعمال ہونا ،بغیر ٹیسٹ کیا ایک شخص سے دوسرے مریض کو خون لگانے سے، سرجری اور دانتوں میں استعمال ہونے والے اوزاروں سے اگر جراثیم کش نہ ہوں وغیرہ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہمیشہ نئی سرنج کا استعمال کریں، بیوٹیشن اور حجاموں سے ہمیشہ جراثیم سے محفوظ اوزار استعمال کروائیں اور اس بیماری کی تشخیص ہونے پر پنجاب کے تمام ضلعی اور تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں میں قائم شدہ ہیپاٹائٹس کلینکس سے علاج کروائیں۔اس موقع پر اسسٹنٹ ڈاکٹر چوہدری محمد شرجیل کے علاوہ عطاء المحسن بھٹی،ملک فیاض سنڈھل اور محمد یونس فریدی صاحب بھی موجود تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی