بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کل سے کینسر کی آگاہی مہم کا آغاز کرینگے

جمعہ 27 ستمبر 2013 12:59

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 27ستمبر 2013ء) بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کل ہفتہ سے کینسر کی آگاہی مہم کا آغاز کرینگے اور پنجاب کے 28 اضلاع میں کینسر سے متعلق آگاہی مہم چلائیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق2011ء میں بھارتی ٹیم کو 28 برس بعد عالمی چیمپئن بنانے والے یووراج سنگھ میگا ایونٹ کے بعد کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو گئے تھے تاہم انہوں نے انتہائی دلیری سے نہ صرف اس بیماری کا مقابلہ کیا ان کی اس ہمت کو دیکھتے ہوئے بھارتی پنجاب کی حکومت نے انہیں کینسر کی آگاہی مہم کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر چن لیا۔ یووراج سنگھ نے انگلینڈ کے سٹورٹ براڈ کو ایک اوور میں مسلسل چھ گیندوں پر چھ چھکے لگا کر ایک منفرد کارنامہ انجام دیا تھا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی