سندھ میں رواں سال ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بارہ ہو گئی

پیر 30 ستمبر 2013 19:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30ستمبر۔2013ء) سندھ میں رواں سال ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے جبکہ ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد1600کے قریب پہنچ چکی ہے۔ڈینگی کی روک تھام کے لئے محکمہ صحت اور شہری حکومت کی جانب سے اسپرے مہم تو چلائی جا رہی ہے لیکن ڈینگی کیسز کی تعداد رکنے کا نام نہیں لے رہی جس کی وجہ سے کراچی میں ڈ ینگی کا مرض شدت اختیار کر گیا ہے ۔

(جاری ہے)

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سال ڈینگی کا وائرس گزشتہ سالوں کے مقابلے میں کہیں زیا دہ خطرناک ہے جس کے باعث لوگوں کی بڑی تعداد اس مرض میں مبتلا ہو رہی ہے۔ڈینگی سرویلنس سیل کے مطابق شہری حکومت کے پاس 84 اسپرے والی گاڑیاں موجود ہیں جو اسپرے مہم میں حصہ لے رہی ہیں جبکہ ڈی سی اوز کے پاس 178 اسپرے پمپس سے اسپرے مہم جاری ہے۔سندھ میں صحت کا محکمہ بغیر کسی وزیر کے کام کر رہا ہے لیکن شہری ڈینگی کے خلاف مہم میں حکومت کی کاوششوں سے مطمئن نہیں ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی