کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

پیر 21 اکتوبر 2013 15:37

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21اکتوبر 2013ء) کراچی میں ڈینگی سے مزید دو افراد جان کی بازی ہا ر گئے، جس کے بعد شہر میں رواں سال ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔ اسپیشل سیکریٹری ہیلتھ ڈاکٹر منصور حسن کے مطابق گزشتہ ہفتے کراچی میں ڈینگی سے مزید دو افراد جان کی بازی ہا ر گئے جس کے بعد رواں سال جاں بحق کی تعداد 14 تک جا پہنچی ہے۔

(جاری ہے)

شہر میں رواں سال ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2500 سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب پا کستان پیڈیا ٹریک ایسو سی ایشن کے مطابق کراچی کے بعد حیدر آباد میں بھی ڈینگی کی وبا شدت اختیار کر گئی ہے اور اب تک دو ہزار سے زائد افراد ڈینگی میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے قائم کیے گئے ڈینگی سرویلنس سیل کی جانب سے گزشتہ پندرہ روز سے اعداو شمار جاری نہیں کیے جا رہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط