حیدرآباد میں کرونا وائرس کے مزید33مریض سامنے آگئے

جمعہ 17 جولائی 2020 12:36

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2020ء) حیدرآباد میں کرونا وائرس کے مزید33مریض سامنے آگئے ، وفاقی محتسب کے دفتر کے 16ملازمین کو بھی کرونا وائرس ظاہر ،4درخواست گزار بھی شکار ہو گئے ،حیدرآباد میں کرونا وائرس سے متاثر ہو نے والے 33 مریض سامنے آگئے جن میں زیادہ تر تعداد حیدرآباد کے نواحی علاقوں کی ہے انہوں نے گھروں میں قرنطینہ کیا ہے تاہم کرونا وائرس سے متاثرہونے والوں میں وفاقی محتسب حیدرآباد کے دفتر کی16ملازمین کو بھی کرونا ظاہر ہو ا ہے جبکہ4درخواست گزار بھی اس وائر س کا شکار ہو ئے ہیں اس صورتحال کے بعد دفتر بند کردیا گیا ہے اب تک حیدرآباد میں 3908مریض ظاہر ہو ئے جن میں 1400مریض اسپتالوں سے صحت یاب ہو کر جاچکے ہیں جبکہ بقیہ نے گھروں میں قرنطینہ کیا جن کی اکثریت صحت یاب ہورہی ہے تاہم ان مریضوں میں62افراد جاں بحق بھی ہو ئے ہیں حیدرآباد سے متصل اضلاع جام شورو میں 15مٹیاری میں3ٹنڈو محمد خان میں25اور ٹنڈو الہیار میں2مریض سامنے آئے ہیں جنکاعلاج جاری ہے -

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی