آسٹریلوی یونیورسٹی نے کورونا کی تشخیص کیلئے خون ٹیسٹ کا طریقہ دریافت کرلیا
خون سیمپلنگ کے ٹیسٹ سے 20 منٹ میں پازیٹو اور نیگٹو نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں، ٹیسٹ سے کورونا کیسز کی بڑے پیمانے پر تشخیص کی جاسکتی ہے۔ آسٹریلیا کی موناش یو نیورسٹی
اتوار 19 جولائی 2020 23:21
(جاری ہے)
جس سے حوصلہ افزا نتائج موصول ہوئے۔ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ یہ ایک عام سی لیبارٹری میں ٹیسٹ کیا گیا ہے۔ اگر یہی ٹیسٹ کسی جدید ہسپتال کی لیباٹری میں کیے جائیں جہاں جدید مشینری موجود ہوتی ہے وہاں ایک گھنٹے میں خون کے نمونوں سے 700 ٹیسٹ جبکہ ایک دن میں 16ہزار 800 ٹیسٹ کیے جاسکتے ہیں۔
ٹیسٹ کیلئے کورونا مریض کا 25مائیکرولیٹر یا 0.025 ملی لیٹر خون کا سیمپل لیا جاتا ہے، جس کو ایگلیوٹی نیشن کی جانچ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ٹیسٹ خون میں بیماری کے مادے تلاش کرتا ہے۔ کورونا کے مثبت نتائج یا کورونا وائرس کی موجودگی کے نیتجے میں جسم میں خون کے سرخ خلیوں کا جھرمٹ یا مجمع بن جاتا ہے۔ ان نتائج کو بڑی آسانی کے ساتھ خالی آنکھ سے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ ٹیسٹ کلینیکل ٹرائلز میں ویکسینیشن کے عمل سے گزرنے والے افراد میں اینٹی باڈیز کا لیول چیک کرنے کیلئے بھی کیا جاسکے گا۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر