- Home
- Health
- Health News
- روح کا علاج عبادات اور اخلاقیات ہے،مال اور اعمال کو زکوٰة جبکہ جسم کو صدقہ سے محفوظ بناسکتے ..
روح کا علاج عبادات اور اخلاقیات ہے،مال اور اعمال کو زکوٰة جبکہ جسم کو صدقہ سے محفوظ بناسکتے ہیں، مولانا طارق جمیل، دین کا حسن اچھا اخلاق ہے لیکن بد قسمتی سے یہ اب مسلمانوں میں ناپید ہو چکا ہے،روح کو صحت مند بنانے میں ہمیں اپنی زبان پر قابو پانا ہوگا ،ممتاز عالم دین کافیصل آباد میں تقریب سے خطاب
جمعرات 7 نومبر 2013 19:48
(جاری ہے)
آسمان کی بلائیں تدبیروں سے نہیں بلکہ دعاوٴں سے ٹالی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حضور نبی کریم نے حجامہ کو طریقہ علاج کے طور پر اپنایا اور 14سو سال قبل بھی اس سے موثر علاج کیا جاتا تھا اور آج بھی لوگ اس سے مستفید ہو رہے ہیں لیکن اس کے لئے ہمیں اپنی غذاوٴں پر کنٹرول کرنا ہوگا اور اس حوالے سے احادیث مبارکہ اور سنت رسول میں مکمل رہنمائی موجود ہے۔
انہوں نے اس سنت طریقہ کار کو اجاگر کرنے پر ڈاکٹر آر ڈی احمد کو خراج تحسین پیش کیا۔ چیئر مین کپنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر آر ڈی احمد نے کہا کہ کپنگ طریقہ علاج نہ صرف پاکستان اور بلکہ یورپ جیسے ترقی یافتہ ممالک میں بھی مقبول ہو رہا ہے اور اس سے فالج ، جسم درد اور دوسرے امراض کا علاج کیا جا رہا ہے جو کہ اوسط 90 فیصد سے زائد کامیاب ہے اور سب سے بڑھ کر سنت رسول بھی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جو چیزیں ہمیں آج کی سائنس بتا رہی ہے وہ حضور نبی کریم نے آج سے 14 سو سال قبل بتا دیں اور جدید سائنسی تحقیق آج ان باتوں کو تسلیم کر رہی ہے ۔انہوں نے کپنگ تھراپی ( حجامہ)کے حوالے سے شرکاء کو طریقہ علاج سے تفصیلی آگاہ کیا ۔نہوں نے کہا کہ کپنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کپنگ تھراپی (حجامہ) سنت نبوی ہے اس ناصرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں طریقہ علاج متعارف کروایا جائیگا تاکہ لوگ سنت نبوی کے ساتھ ساتھ مرض سے بھی شفا حاصل کرئے۔جنرل سیکرٹری کپنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان ڈاکٹر ذیشان اسلم اور میجر (ر)ڈاکٹر نعیم احمد نے بھی کپنگ تھراپی (حجامہ) ، اسکے طریقہ علاج اور فوائد پر تفصیلی روشنی ڈالی ۔Browse Latest Health News in Urdu
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق