پنجاب،مزید 34افراد ڈینگی کا شکار،مجموعی تعداد1823 تک جا پہنچی

ہفتہ 16 نومبر 2013 12:03

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16نومبر 2013ء) ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے ،مزید 34افراد موذی مرض کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد متاثرین کے مجموعی تعداد1823 تک پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں بھی دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے ، زیادہ مریضوں کی تعداد لاہور میں ہے جبکہ راولپنڈی دوسرے نمبر پر ہے۔ پنجاب میں مجموعی طور پر مزید 34 افراد ہسپتال جا پہنچے ہیں ۔ محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ جیسے ہی موسم مزید سرد ہو گا مریضوں کی تعداد میں کمی ہوتی جائے گی۔اس سلسلے میں پنجاب حکومت کی مہم بھی زوروں پر ہے جس میں شہریوں کو ڈینگی سے بچائو کے لیے احتیاطی تدابیر سے آگاہی دی جا رہی ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی