پنجاب یونین آف جرنلسٹس (دستور)کے انتخابات، اسرار بخاری ، منصور اصغر راجہ بلامقابلہ صدر، فنانس سیکرٹری منتخب، دیگر عہدوں کیلئے پولنگ جمعہ کو ہو گی

بدھ 20 نومبر 2013 18:24

لاہور(پ ر۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر۔2013ء) پنجاب یونین آف جرنلسٹس (دستور)کے انتخابات برائے2013-14میں اسرار بخاری بلامقابلہ صدر اور منصوراصغر راجہ بلامقابلہ فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں جبکہ دیگر عہدوں کیلئے پولنگ جمعہ 22نومبرکو دفترپنجاب یونین آف جرنلسٹس (دستور)واقع جسارت بلڈنگ الشیخ چمبرز70Aمزنگ روڑ بلمقابل مسجد نمرہ میں صبح گیارہ سے شام پانچ بجے تک ہوگی الیکشن کمشنر کے فرائض محمد عاصم حسین سرانجام دیں گے جبکہ ان کی معاونت رب نوازباجوہ اورانعام اللہ کاشمیری کریں گے نائب صدر کیلئے راشد حجازی،عبدالقدوس قصوری،سید فرزندعلی اورپرویزساہی جنرل سیکرٹری کیلئے رضوان خالد،ساجدضیاء اورقمرجبارجوائنٹ سیکرٹری کیلئے شمس الحق قذافی،ساجدیزدانی،صباء ممتاز اورتنویراحمدکے درمیان مقابلہ ہوگااسی طرح مجلس عاملہ کی دس سیٹوں پر 16جبکہ بی ڈی ایم کیلئے21امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی