- Home
- Health
- Health News
- علماء کرام مساجدمیں نمازیوں اور دینی تعلیم حاصل کرنیوالے طلبا و طالبات کے ذریعے ڈینگی آگاہی ..
علماء کرام مساجدمیں نمازیوں اور دینی تعلیم حاصل کرنیوالے طلبا و طالبات کے ذریعے ڈینگی آگاہی مہم میں اپنا کردار ادا کریں‘ ملک تنویر اسلم اعوان ،پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں خصوصی ڈینگی وارڈز قائم کئے جاچکے ہیں جہاں آنیوالے تمام مریضوں کا علاج مفت کیا جاتا ہے،صوبائی وزیر ہاؤسنگ ، تعمیرات و مواصلات کا اپنے دفتر میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام سے خطاب
اتوار 24 نومبر 2013 21:01
(جاری ہے)
پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں خصوصی ڈینگی وارڈز قاوم کئے جاچکے ہیں جہاں آنے والے تمام مریضوں کا علاج بالکل مفت کیا جاتا ہے۔
بروقت علاج سے سینکڑوں مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو جاچکے ہیں اگر کسی ہسپتال سے کوئی شکایت موصول ہو تو فوری طور پر اس کے ازالے کے لئے مقرر کی گئی خصوصی ڈینگی سکواڈ کی ٹیمیں کارروائی کرتی ہیں۔ انہوں نے علماء کرام سے کہا کہ ڈینگی حفاظتی پیشگی اقدامات سے ہم قیمتی جانوں کو بچا سکتے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ دینی مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کی ذرا سی توجہ سے خاطر خواہ مثبت نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔پنجاب کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے علماء کرام نے صوبائی وزیر کو یقین دلایا کہ وہ اس کار خیر میں حکومت کے ساتھ شانہ بشانہ چلیں گے اور کسی سیاسی یا مذہبی رواداری کے بغیر ڈینگی مہم میں عبادت سمجھ کر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ ان کے مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبا و طالبات اپنے اپنے علاقوں میں کل سے ہی انتظامیہ کے ساتھ مل کر مہم میں شامل ہو جائیں گے۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر