- Home
- Health
- Health News
- چیئر مین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری کی سویڈن کے سفیر سے ملاقات، پاکستان سویڈن کے ساتھ دوستی اور ..
چیئر مین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری کی سویڈن کے سفیر سے ملاقات، پاکستان سویڈن کے ساتھ دوستی اور دوطرفہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے ،نیئرحسین بخاری
منگل 26 نومبر 2013 20:07
(جاری ہے)
سویڈیش سفیر نے کہا کہ اگلے سال سرمایہ کاروں کا ایک بڑا وفد پاکستان کا دورہ کرئے گا وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے ماحول ساز گار ہے وہ سویڈن کی بزنس کمیونٹی کو اپنے تاثرات سے آگاہ کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ثقافتی سطح پر بھی وفود کے تبادلے ہونے چاہیں ۔پاکستان ہینڈی کرافٹ سے وہ متاثر ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں الیکشن سے منتخب ہونے والی حکومت سے جمہوریت مضبوط ہوئی ہے اور پاکستان کا امیج بہتر ہوا ہے ۔ جہاں تک دہشت گردی کا تعلق ہے یہ عالمی مسئلہ ہے پاکستان اس مسئلے سے نبر د آزما ہے۔چیئر مین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان مستحکم افغانستان چاہتا ہے افغانستان میں استحکام درحقیقت پاکستان کے مفاد میں ہے اگر چہ پاکستان کو دہشت گردی کا مقابلہ کرتے ہوئے مشکلات کا سامنا ہے تاہم پاکستان دہشت گردی کی جنگ میں فرنٹ لائن پر قربانیاں دے رہا ہے ۔انہوں نے واپس جانے والے سفیر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر