شہباز شریف نے کم وسیلہ طبقات کیلئے ڈیبٹ کارڈ اجرا کرنے کی منظوری دیدی

جمعہ 29 نومبر 2013 15:38

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29نومبر 2013ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے انتہائی کم وسیلہ طبقات کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کے خصوصی پروگرام کی منظوری دے دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ سبسڈی دینے کے لئے پنجاب حکومت اپنا ڈیبٹ کارڈ کا اجراءکرے گی۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبے کے انتہائی کم وسیلہ طبقات کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کے لئے کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں صوبائی وزراءرانا مشہود احمد خان، بلال یاسین ، حمیدہ وحید الدین ، عبد الوحید چودھری ، اراکین اسمبلی،سیکرٹریز صنعت، خزانہ ، خوراک، اطلاعات اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ سبسڈی کے پروگرام پر عملدرآمد کے لئے ادارہ جاتی میکنز م کو حتمی شکل دی جائے اور پہلے مرحلے میں 12 لاکھ سے زائد کم وسیلہ خاندانوں کو سبسڈی دی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈیبٹ کارڈ پانچ برس کے لئے کار آمد ہو گا، جس پر فرد کا نام اور کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کا نمبر کنندہ ہو گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کم وسیلہ طبقات اور عوام کے لئے دیگر سماجی پروگراموں کے بارے میں پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کی تجویز پر قیام کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی بنانے کی ہدایت کر دی ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی