لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں مزید13 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

اتوار 1 دسمبر 2013 13:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1دسمبر۔2013ء) پنجاب کے مختلف علاقوں میں مزید 13 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد صوبے بھر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار398 تک پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں میں لائے گئے مریضوں میں سے 13 میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ جن میں سے 7 کا تعلق لاہور ، 4 کا راولپنڈی جبکہ ایک ایک مریض کا تعلق قصور اور نارووال سے ہے۔ ان تمام افراد کو بھرپور طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ دو برس قبل بھی پنجاب میں ڈینگی کی وبا سے درجنوں افراد موت کی ابدی نیند سوگئے تھے اور رواں برس بھی اب تک اس سے 2 ہزار398 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی