کورونا وائرس، جاپان نے ڈیکسامیتھازون کی بطور علاج منظوری دے دی

وزارت صحت نے ریمیڈیسیور نامی دوا کے ساتھ اس دوا کو بھی علاج کے آپشن کے طور پر منظور کر لیا

بدھ 22 جولائی 2020 16:00

کورونا وائرس، جاپان نے ڈیکسامیتھازون کی بطور علاج منظوری دے دی
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2020ء) جاپان کی وزارت صحت نے ڈیکسامیتھازون کے آزمائشی استعمال سے کورونا کے باعث ہسپتال داخلوں کی شرح میں کمی کے بعد اسی کی کورونا کے دوسرے علاج کے طور پر منظوری دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے ریمیڈیسیور نامی دوا کے ساتھ اس دوا کو بھی علاج کے آپشن کے طور پر منظور کر لیا ۔

(جاری ہے)

اس تحقیق کے نتائج نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسین میں گزشتہ جمعے کو شائع ہوئے اور اس میں معتدل سے لے کر سخت بیمار افراد تک کے لیے اسے فائدہ مند پایا گیا۔ڈاکٹروں کے مطابق ڈیکسامیتھازون بنیادی طور پر ایک ایسا سٹیرائیڈ ہے جو انسانی جسم میں قدرتی طور پر پیدا ہونے والے ایک ہارمون سے مماثلت رکھتا ہے۔ یہ ہارمون گردے کے غدودوں یعنی ایڈرینل گلینڈ سے خارج ہوتا ہے۔یہ جسم میں سوجن کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے اس لیے جب جسم قدرتی طور پر یہ ہارمون کم بنا رہا ہو یا نہ بنا رہا ہو تو ڈیکسامیتھازون سٹیرائیڈ دیا جاتا ہے۔ ڈیکسامیتھازون جوڑوں کے درد، دمے، جلد اور آنکھوں کی بیماریوں، الرجی اور چند اقسام کے کینسر کے علاج میں بھی استعمال ہوتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط