شہری بھی کانگو وائرس اور کورونا وائرس سے بچنے کیلئے انتظامیہ کا ساتھ دیں، کمشنر ملتان ڈویژن

جمعہ 31 جولائی 2020 16:33

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2020ء) کمشنر ملتان ڈویژن شان الحق نے کہا ہے کہ نو ماسک نو سروس کے سلوگن کی پاسداری واضح نظر آنی چاہیے۔ شہری بھی کانگو وائرس اور کورونا وائرس سے بچنے کیلئے انتظامیہ کا ساتھ دیں۔ بوڑھے اور بچوں کو منڈیوں میں لانے سے اجتناب کریں۔کمشنر ملتان ڈویژن شان الحق نے جمعہ کو مویشی منڈیوں کا دورہ کے موقع پر شہریوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کنٹرول ایس او پیز پر ہر صورت عملدرآمد کیاجائے۔

(جاری ہے)

بعدازں کمشنر شان الحق نے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے کیمپس کا بھی دورہ کرتے ہوئے ہدایت دی کہ عید پر شہر میں بہترین صفائی نظر آنی چاہیے۔شہری ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے 1139 اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کے 2020 ٹال فری نمبر پر کال کرکے شکایات درج کرواسکتے ہیں۔ انہوں نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے بعد الائشیں کمپنی کی جانب سے مہیا کیے گئے شاپر میں ڈالیں یا کمپنی کو کال کریں۔ گٹروں میں ڈالنے یا گلیوں سڑکوں پر پھینکنے سے اجتناب کریں۔شہریوں کے تعاون سے بہتریں صفائی کو یقینی بنایا جاسکتاہے۔قبل ازیںکمشنر نے شہر بھر کا دورہ کر کے صفائی بارے انتظامات کا جائزہ لیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی