ملتان میں چارروزہ پولیو مہم کی تیاریاں مکمل ،9لاکھ 7ہزارسے زائد بچوں کو قطرے پلائیں جائیں گے

بدھ 12 اگست 2020 16:55

ملتان میں چارروزہ پولیو مہم کی تیاریاں مکمل ،9لاکھ 7ہزارسے زائد بچوں کو قطرے پلائیں جائیں گے
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) ضلع ملتان میں 15 اگست سے شروع ہونے والی چار روزہ پولیو مہم کی تیاریاں مکمل کرتے ہوئے پانچ سال سے کم عمر کے 9 لاکھ7 ہزار267 بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے جب کہ گھر گھر پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کے لئی2155 ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق پولیو مہم کی مانیٹرنگ کے لئی427 ایریا انچارج اور134 یو سی ایم اووز مقرر کر دیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میںبدھ کو ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی زیر صدارت پولیو مہم کے انتظامات کے سلسلے میں منعقدہ جائزہ اجلاس میں محکمہ صحت،ڈبلیو ایچ اور یونیسیف کے نمائندوں نے شرکت کی۔ عامرخٹک نے کہا کہ سو فیصد بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کا ٹارگٹ حاصل کیا جائے،ویکسین کی کولڈ چین کے انتظامات کو فول پروف بنایا جائے،گھروں میں پانچ سال سے کم عمر کے مہمان بچوں کو بھی پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ مہم کے دوران تمام اسسٹنٹ کمشنرز اورڈی ایچ اووزروزانہ دن کے اختتام پر مہم کا جائزہ لیں۔مائیکرو پلان پر عملدر آمد پولیو مہم کی کامیابی کی ضمانت ہے۔میں خود فیلڈ میں جا کر پولیو ٹیموں اور مانیٹرنگ سٹاف کو چیک کروں گا،مہم کے دوران کسی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی