محکمہ صحت عامہ ضلع کوٹلی کی 428ٹیمیں 17اگست 2020سے پورے ضلع میںگھرگھرجاکرپانچ سال تک کی عمرکے تمام بچوںکوپولیوسے بچائو کے قطرے پلائیں گے‘ڈی ایچ او کوٹلی

پیر 17 اگست 2020 14:24

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2020ء) ڈی ایچ او ڈاکٹرسیدشفقت حسین شاہ نے کہاکہ محکمہ صحت عامہ ضلع کوٹلی کی 428ٹیمیں 17اگست 2020سے پورے ضلع میںگھرگھرجاکرپانچ سال تک کی عمرکے تمام بچوںکوپولیوسے بچائو کے قطرے اورVitamin Aپلائیںگی پاکستان سمیت آزادکشمیربھر میںپولیوسے بچائوکی مہم کوایک قومی،مذہبی اوردینی فریضہ کی طرح اداکرنانہ صرف حکومت،محکمہ صحت بلکہ ہرفرد ہرشہری اورملازم کی اولین ذمہ داری ہے اس پانچ روزہ پولیومہم کے دوران ضلع کوٹلی میںپانچ سال تک کی عمرکے بچوںکوپولیو سے بچائوکے قطرے پلانے کے لیے ضلع کوٹلی کو39زون میںتقسیم کرکے تربیت یافتہ سپروائزرمقررکئے گئے ہیںڈبلیوایچ او کی ہدائت کے مطابق پولیومہم کوکامیاب بنانے کے لیے میونسپل کارپوریشن کوٹلی، ٹائون کمیٹی نکیال،سہنسہ کے ساتھ ساتھ 39یونین کونسل کی سطح پرٹیموںکی نگرانی کے لیی39یونین کونسل میڈیکل آفیسرز اور06تحصیل سپروائزرمقررکئے گئے ہیںان انچارج ہاء کی نگرانی میںپانچ سال تک کی عمرکی127140بچوںکوپولیوسے بچائو کے قطرے پلانے کے لیے 65فکسڈ سنٹراور428موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو گھر گھر جا کر پانچ سال تک کی عمرکے بچوںکوپولیو سے بچائوکے قطرے پلائیں گی انہوںنے عوام الناس سے اپیل کی کہ گھرگھرآنے والی محکمہ صحت کی ٹیموںسے تعاون کرکے پانچ سال تک کے تمام بچوںکوپولیوسے بچائوکے قطرے پلوائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی