وزیرِ اعظم عمران خان آج صوبہ خیبرپختونخوا کے ہر خاندان کو صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کے پروگرام کا اجرا کریں گے

جمعرات 20 اگست 2020 13:28

وزیرِ اعظم عمران خان آج صوبہ خیبرپختونخوا کے ہر خاندان کو صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کے پروگرام کا اجرا کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2020ء) وزیرِ اعظم عمران خان (آج جمعرات کو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ہر خاندان کو صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کے پروگرام کا اجرا کریں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق آج عوامی وعدوں کی تکمیل کے حوالے سے اہم دن ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا ملک کا پہلا صوبہ ہے جہاں ہر خاندان کو صحت انصاف کارڈ فراہم کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

صحت انصاف کارڈ کی بدولت ہر خاندان کو سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں علاج معالجے کے ضمن میں دس لاکھ روپے تک کے اخراجات کی مفت سہولت میسر آئے گی۔ صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کے پہلے مرحلے میں صوبے کی چالیس فیصد آبادی اس سہولت سے مستفید ہو رہی تھی۔ عوام کی جانب سے صحت انصاف کارڈ کی بھرپور پذیرائی کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ اس پروگرام کا دائرہ کار وسیع کیا جائے تاکہ ہر خاندان اس سہولت سے مستفید ہو۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی