چیسٹ سوسائٹی کونسل کی گورننگ باڈی کا اجلاس،جس میں تمام پلمونالوجسٹ ڈاکٹرز کی شرکت

پیر 24 اگست 2020 12:10

چیسٹ سوسائٹی کونسل کی گورننگ باڈی کا اجلاس،جس میں تمام پلمونالوجسٹ ڈاکٹرز کی شرکت
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اگست2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھو) چیسٹ سوسائٹی کونسل کی گورننگ باڈی کا اجلاس،جس میں تمام پلمونالوجسٹ ڈاکٹرز کی شرکت تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور چیسٹ سپیشلسٹ و پلمونالوجسٹ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے بتایا کہ ملکی سطح پر گورننگ کونسل پاکستان چیسٹ سوسائٹی کا ایک اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر بریگیڈیئر کمال ظفر ،ڈاکٹر نغمان بشیر اور عبدالغفور کے علاوہ ملک کے نامور ڈاکٹرز نے شرکت کی انہوں نے کہاکہ اجلاس میں پلمونالوجی اور چیسٹ کے حوالے سے نو بیماریاں زیر بحث آئیں جن پر تفصیلی تبادلہ خیال اورمشاورت کی گئی جس سے تمام ڈاکٹرز کو ان کے بارے میں آگاہی ہوئی جس پر اب تمام ڈاکٹرز اس کانفرنس میں دی گئی بیماری کے حوالے سے گائیڈ لائن پر عمل کرکے عوام کو طبی ریلیف بہتر انداز میں فراہم کرینگے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی