قصور، پولیو مہم کے نتائج اور افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلیئے اجلاس کا انعقاد

منگل 25 اگست 2020 16:14

قصور، پولیو مہم کے نتائج اور افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلیئے اجلاس کا انعقاد
قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2020ء) ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی کے زیر صدارت پولیو مہم کے نتائج اور افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابد حسین بھٹی ، اے سی قصور انعم زید ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر مبشر لطیف ، ڈبلیو ایچ او کے نمائندے ڈاکٹر محمد آصف چوہدری ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میڈیکل سروسز ڈاکٹر حفیظ الرحمن ،ڈپٹی ڈی ڈی ایچ او قصور ڈاکٹر منصور اشرف ، ڈی ڈی ایچ او کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر ارشاد بھنگو ، فوکل پرسن پولیو رمضان شاہد اور دیگر افسران نے شرکت کی ۔

اجلاس میں گزشتہ پولیو مہم کے دوران حاصل کردہ ہداف ، مہم کی کامیابی ، افسران کی کارکردگی اور مہم کے دوران درپیش مسائل کا تفصیلا ًجائزہ لیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر قصور نے بچوں کو قطرے پلانے والی خالی وائلز کی واپسی اور ٹیلی شیٹ کو مکمل کرنے کے حوالے سے خصوصی ہدایات دیں اور کہا کہ پولیو مہم کے دوران ناقص کارکردگی والوں کیخلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے اور اچھی کارکردگی والے پولیو ورکرز کی حوصلہ افزائی کی جائے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی