بند کریں
صحت صحت کی خبریںسینٹرل پولیس آفس کی انچارج کنٹرول روم ایس پی صفیہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/01/2014 - 18:23:27 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 15:35:16 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 12:18:17 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:42:20 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:34:28 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 16:05:35 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 12:58:58 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 22:28:08 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:49:57 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:46:59 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 22:44:47

سینٹرل پولیس آفس کی انچارج کنٹرول روم ایس پی صفیہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء )سینٹرل پولیس آفس کی انچارج کنٹرول روم ایس پی صفیہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل پولیس آفس کی انچارج کنٹرول روم ایس پی صفیہ کو بدھ کے روز دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ۔آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران نے خاتون پولیس افسر کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

08/01/2014 - 16:05:35 :وقت اشاعت