موسم برسات کے بعد ڈینگی مچھر کے سر اٹھانے کے خدشے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی

بدھ 9 ستمبر 2020 13:48

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 ستمبر2020ء) موسم برسات کے بعد ڈینگی مچھر کے سر اٹھانے کے خدشے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی ہے اور ڈینگی کے خلاف کام کرنے والے محکمہ صحت کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کرکے ہنگامی بنیادوں پر ڈینگی لاروا کے تدارک کے لیے کام جاری ہے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ نے اسسٹنٹ کمشنر کوآرڈینیشن شبیر بٹ کے ہمراہ شیخوپورہ کے مختلف علاقوں میں ڈینگی مچھر کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی ٹیموں کو چیک کیا اور انہیں ڈینگی مچھر کے سر اٹھانے سے پہلے اس کے خاتمہ کے لیے کام مزید تیز کرنے کی ہدایات کیں ڈپٹی کمشنر محمد اصغر جوئیہ کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے مکمل خاتمے کے لیے مانیٹرنگ ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہے جو ڈینگی ورکرز کی کارکردگی اور لاروے کے خاتمے کو یقینی بنا رہی ہے

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط