کرونا وائرس ، مزید نو مریض چل بسے ، 752 نئے کیسزرپورٹ

ملک بھرمیں مجموعی کیسز3 لاکھ 4 ہزار 386 ہوگئی،اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 408 تک جا پہنچی

جمعہ 18 ستمبر 2020 13:11

کرونا وائرس ، مزید نو مریض چل بسے ، 752 نئے کیسزرپورٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2020ء) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 9 اموات ہوئیں ،گذشتہ 24 گھنٹوں میں 752 نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں مجموعی کیسز3 لاکھ 4 ہزار 386 ہوگئی،کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 408 ہوگئی۔

(جاری ہے)

این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں ابتک 2لاکھ 91 ہزار 683 مریض صحتیاب ہو چکے ، گزشتہ 24گھنٹوں میں 33 ہزار 865 ٹیسٹ کیے گئے۔این سی اوسی کے مطابق کورونا کے باعث ملک بھر میں مزید 13 تعلیمی ادرے بند کردیئے گئے ، این سی اوسی کے مطابق یہ تعلیمی اداریگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایس او پیز پرعملنہ کرنے پر بند کیے گئے،کوروانا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے پروبا تعلیمی اداروں میں پھیلی ، سب سے زیادہ کے پی کے میں 10 تعلیمی ادارے بند کیے گئے اورسندھ میں 3 ادارے بند ہوئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط