بروقت علاج اور احتیاط سے نزلہ زکام کھانسی کے امراض پرقابو پایا جاسکتا ہے، ماہر امراض اطفال

منگل 29 ستمبر 2020 17:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2020ء) ماہر امراض اطفال ڈاکٹر اویس نے کہا ہے کہ موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی گلے کے امراض میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، گلے کی خرابی کے باعث کھانسی‘ بخار‘ سر درد‘ جسم درد اور گلے میں خراش کی علامات کے باعث کئی سکولوں سے بچوں کو اس بنا پر چھٹی کروا دی جاتی ہے کہ انہیں نزلہ زکام اور کھانسی ہے۔

(جاری ہے)

ایک ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے احتیاط لازم ہے تاہم ہر نزلہ زکام کھانسی کورونا نہیں ہوتا موسم کی تبدیلی کی وجہ سے نزلہ زکام کھانسی کے امراض اس موسم میں عام ہوتے ہیں جن پر بروقت علاج اور احتیاط کرکے قابو پایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ کورونا وائرس کی وجہ سے لوگ خوفزدہ ہیں اس لئے ایسے بچے جو ناک کان گلہ کی بیماریوں میں مبتلا ہیں وہ فوری طور پر اپنے ڈاکٹرز سے رابطہ کریں اور اس کا علاج کروائیں تاہم کھانسی کی صورت میں ناک اور منہ کو اچھی طرح ڈھانپ لیں تاکہ کھانسی اور زکام کیوجہ سے دوسرے لوگ متاثر نہ ہوں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط