برطانیہ ،پانچ منٹ کے اندر کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ بتانے والا آلا تیار

ٹیسٹنگ ڈیوائس کی وسیع پیمانے پر تیاری آئندہ برس کے اوائل سے شروع کی جا سکتی ہے،آکسفورڈیونیورسٹی

جمعہ 16 اکتوبر 2020 12:24

برطانیہ ،پانچ منٹ کے اندر کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ بتانے والا آلا تیار
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2020ء) برطانیہ کی معروف زمانہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسی ڈیوائس تیار کر لی ہے، جس سے کسی شخص میں کورونا وائرس کے ہونے یا نہ ہونے کا صرف پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں پتا چل جاتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کا نتیجہ بتانے والا طریقہ کار تیار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ایک بیان میں مطلع کیا گیا کہ ٹیسٹنگ ڈیوائس کی وسیع پیمانے پر تیاری آئندہ برس کے اوائل سے شروع کی جا سکتی ہے۔ یہ ڈیوائس مختلف وائرسز میں سے فورا کورونا وائرس کی شناخت کر لیتی ہے۔آکسفورڈ کے محکمہ طبیعات سے وابستہ پروفیسر آچیلیز کاپانیڈیس کا کہنا تھا کہ ہمارا طریقہ وائرس کے منجمد ذرات کی فورا شناخت کر لیتا ہے، جس کا مطلب یہ ہوا کہ ٹیسٹ آسان ہو گا، سستا بھی ہو گا اور اس کا نتیجہ بھی فورا ہی آ جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی