پروگرام ریڈیو کلینک میں ایم ایس پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈاکٹر فرح سلطان اور سرجن ڈاکٹر غضنفر علی کی شرکت

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 17:17

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : پروگرام ریڈیو کلینک میں ایم ایس پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈاکٹر فرح سلطان اور کینسر سرجن ڈاکٹر غضنفر علی کی شرکت میزبان اور پروڈیوسر مدثر قدیر تھے۔پروگرام کے آغاز میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فرخ سلطان کا کہنا تھا کہ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہے جس میں دل کی بیماریوں کے حوالے سے 5یونٹ،547 بیڈز اور 2300 سے زائد طبی عملے کی معاونت سے عوامی خدمت میں مصروف ہیں جبکہ ایمرجنسی سروسز کے لیے مختص بیڈز کی تعداد 200 ہے جہاں پر داخل ہونے والے تمام مریضوں کو ادویات، آپریشنزاور ٹیسٹوں کی فراہمی وزیر اعظم عمران خان کے صحت ویڑن کے مطابق بلامعاوضہ دی جارہی ہیں ان کا کہنا تھا کہ کارڈیک ایمرجنسی میں روزانہ 1000جبکہ اوپی ڈی میں 3000ہزار سے زائد مریض رجوع کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

ہسپتال کے 9آپریشن تھیٹرز ہیں جہاں پر روزانہ 15 بائی پاس آپریشنز کیے جاتے ہیں جبکہ رش ذیادہ ہونے کی وجہ سے ابھی بھی 1000 سے زائد مریض لسٹ میں ہیں جن کو کچھ دنوں کا وقت دے کر بلایا جاتا ہے تاکہ ان کا آپریشن جلد کیا جاسکے ،پروگرام کے اختتامی مراحل میں کنسلٹنٹ سرجن ڈاکٹر غضنفر علی کا کہنا تھا کہ بریسٹ کینسر کے حوالے سے سرجن،ریڈیالوجسٹ اور پیتھالوجسٹ ڈاکٹرز پر مبنی ٹیم کا مریض کی کنڈیشن کے حوالے سے علاج کے لیے لائحہ عمل اختیار کرنا بہت اہمیت طلب ہوتا ہے،بریسٹ کینسر کی کئی وجوہات ہوتی ہیں جن کا جاننا ضروری ہے،مریضہ کے علاج میں کینسر سرجن کلیدی کردار ادا کرتا ہے اب ملک میں بریسٹ کینسر کے حوالے سے جاری مہم نے خواتین کو بڑی حد تک آگاہی دی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط