نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کورونا وائرس کی صورتحال پر کڑی نگرانی کررہا ہے

بدھ 21 اکتوبر 2020 13:46

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کورونا وائرس کی صورتحال پر کڑی نگرانی کررہا ہے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2020ء) : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن (این سی او سی) کورونا وائرس کی صورتحال پر کڑی نگرانی کررہا ہے۔ اگر ایس او پیز کی تعمیل میں کوئی بہتری دیکھنے میں نہیں آتی ہے تو ، این سی او کے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا کہ دوبارہ بندش کا باعث بننے والے سخت اقدامات کی طرف لوٹ آئیں۔ این سی او سی کا خصوصی سیشن تمام چیف سیکرٹریز کے ساتھ بڑھتے ہوئے وائرس کے رجحان کی نگرانی کے لئے منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ اور اموات کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔تمام چیف سیکرٹریز نے ایس او پیز کو سختی سے نافذ کرنے کا کہا۔ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔متاثرہ شعبوں جن میں ٹرانسپورٹ ، مارکیٹوں ، شادی ہالز، ریستوران ، عوامی اجتماعات کے زیادہ خطرے والے شعبوں میں خصوصی توجہ ہوگی۔ماسک پہننے اور سماجی دوری کو یقینی بنانا ہوگا۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف انتظامی کاروائیاں شروع کی جائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی