قلات میں 29اکتوبر کو ایک روز ہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا

پیر 26 اکتوبر 2020 16:52

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2020ء) قلات آل پاکستان ہومیو پھیتک ایسوسی ایشن پاکستان اسلامک مشن کے تعاون سے قلات کے علاقے ملکی میں 29 اکتوبرکو ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے فری میدیکل کیمپ میں ملک کے پندرہ نامور ڈاکٹر ایک ہزار مریضوں کی چیک اپ کر کے انہیں مفت دوائی فراہم کریں گے فری میڈیکل کیمپ کی نگرانی سماجی کارکن جمیل احمد محمد شہی اور کونشی اس نس ویلفیئر سوسائٹی کے سربراہ خلیل احمد شادیزئی کریں گے انہوں نے قلات اور دیہی علاقوں کے لوگوں سے اس موقع سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کو کہا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط