بند کریں
صحت صحت کی خبریںٹانک ، پولیو مہم کے دوران، ورکروں اور لیوی اہلکاروں سمیت چھ افراد لاپتہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/02/2014 - 16:23:27 وقت اشاعت: 18/02/2014 - 11:47:44 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 22:00:52 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 21:14:07 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 16:44:48 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 15:38:29 وقت اشاعت: 17/02/2014 - 13:39:10 وقت اشاعت: 16/02/2014 - 22:59:09 وقت اشاعت: 16/02/2014 - 21:08:20 وقت اشاعت: 16/02/2014 - 18:36:56 وقت اشاعت: 16/02/2014 - 15:24:17

ٹانک ، پولیو مہم کے دوران، ورکروں اور لیوی اہلکاروں سمیت چھ افراد لاپتہ

ٹانک (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2014ء)ٹانک کے علاقے سے پولیو کے تین ورکرز اور تین لیوی اہلکار ہو گئے ہیں سرکاری ذرائع کے مطابق پیر کے دن ٹانک میں پولیو مہم کے دوران تین پولیو اہلکار اور ان کی سکیورٹی پر مامور تین لیوی اہلکار لاپتہ ہو گئے ہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقہ کا سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے لاپتہ ہونیوالوں میں ڈاکٹر خان باز، ورکرز فرید خان، جبکہ ڈرائیور نا معلوم، جبکہ اہلکار لانس نائک امان اللہ، لانس نائک عطاء اللہ خان اور سپاہی منہاج شامل ہے، پولیٹیکل انتظامیہ ٹانک نے واقعہ کی تصدیق کر دی ہے۔

17/02/2014 - 15:38:29 :وقت اشاعت