ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرحفاظتی انتظامات تیزکرنے کی ہدایت

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 16:01

ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرحفاظتی انتظامات تیزکرنے کی ہدایت
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اکتوبر2020ء) : ضلع ملتان کو ڈینگی فری برقرار رکھنے کے لئے کوششیں تیز کر دی گئیں ہیں،اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد طیب خان کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کے روزمنعقد ہواجس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ارشد ملک اور 24 سے زائد محکموں کے افسران نے شرکت کی۔اس موقع پرفوکل پرسن ڈاکٹر عطا الرحمان نے ڈینگی سرویلنس بارے بریفنگ دی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر طیب خان نے کہا کہ پنجاب میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسسز کے پیش نظر انسداد ڈینگی سر گرمیاں تیز کرنے کی ضرورت ہے،موجود موسم ڈینگی لاروا پنپنے کے لئے انتہائی موافق ہے،ٹینکیوں کے اطراف اور ائرکولرز کے اندر موجود پانی میں ڈینگی لاروا نشونما پا سکتا ہے،ائر کولرز سے پانی کی نکاسی کے لئے عوام میں آگاہی مہم چلائی جائے۔

(جاری ہے)

محمد طیب خان نی10 محکموں کی ڈینگی سرویلنس بارے ناقص کارکردگی کا سخت نوٹس لیا اورناقص کارکردگی دکھانے کے محکموں کے افسران کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ڈینگی سرویلنس میں غفلت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے،انسداد ڈینگی اجلاس میں جونیئر افسران کو بھیجنے کی بجائے سینئر افسران خود شرکت کریں۔اجلاس میں شرکت نہ کرنیوالے سینئرفسران بارے چیف سیکرٹری کو لیٹر لکھا جائے گا۔محمد طیب خان نے کہا کہ9 بوگس سرگرمیاں ڈیش بورڈ پر اپ لوڈ کی گئیں ہیں،آئندہ بوگس سرگرمیاں اپ لوڈ کرنیوالے اہلکاروں کو معطل کردیا جائے گا،تمام محکمے اپنے انڈرائیڈ یوزر کی محکمہ صحت سے تربیت کرائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی