ڈپٹی کمشنر منظر جاوید علی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ‘ایمرجنسی وارڈ ‘سیکورٹی ‘پارکنگ اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا

ہفتہ 7 نومبر 2020 16:45

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2020ء) ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کا اچانک دورہ کیاانھوں نے مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات ‘سیکورٹی ‘پارکنگ ‘ہارٹیکلچر اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال ڈاکٹر لائیق چوہدری ، اے ایم ایس ڈاکٹر فیاض احمد اور دیگر بھی ہمراہ تھے ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر قصور نے مختلف شعبوں کی کارکردگی ‘ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری ‘صفائی ستھرائی ‘سیکورٹی ‘پارکنگ اور دیگر معاملات کا تفصیلاً جائزہ لیا ۔ ڈپٹی کمشنر اپنے دورہ کے دوران ایمرجنسی ‘بچہ وارڈ‘سرجیکل وارڈ‘ڈائیلسز وارڈ ، کرونا وارڈ ، آئوٹ ڈور ‘ڈسپنسری ‘میڈیکل سٹورز اورہسپتال کے دیگر حصوں میں گئے اور وہاں مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی