کورونا وائرس بارے آگاہی کے لئے مقامی و غیرملکی باشندوں کو معاونت فراہم کی جائے گے، جاپان

پیر 9 نومبر 2020 13:05

کورونا وائرس بارے آگاہی  کے لئے مقامی و غیرملکی باشندوں کو معاونت فراہم کی جائے گے، جاپان
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2020ء) : جاپانی حکام نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی انتہائی خطرناک صورتحال بارے عوامی آگاہی کے لئے مقامی اور غیرملکی باشندوں کو معاونت فراہم کی جائے گی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان کی حکومت نے لوگوں کو خبردار کیاہے کہ پانچ طرح کی صورتحال سے متعلق خبردار رہیں جو انفیکشن کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں۔

ماہرین کی جانب سے مرتب کردہ صورتحال کے خاکے میں ایسے سماجی اجتماعات ہیں جن میں الکحل کا استعمال، کام کی جگہوں پر وقفوں کے دوران گھل مل جانا، تمباکو نوشی اور کسی تنگ جگہ پر دیگر لوگوں کے ساتھ رہنا شامل ہے۔ جاپان نے ملک میں موجود غیرملکیوں میں رپورٹ کردہ انفیکشنز کے کلسٹرز پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔توقع ہے کہ ماہرین کا حکومتی پینل غیر ملکیوں میں ممکنہ طور پر زبان اور ثقافتی رکاوٹوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس امر پر تبادل? خیال کرے گا کہ اٴْنہیں مطلوبہ معلومات تک رسائی میں کس طرح مدد فراہم کی جائے۔

(جاری ہے)

کورونا وائرس سے نمٹنے کے نگران وزیر نِشی مٴْورا یاسٴْوتوشی نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کے کورونا وائرس سے متاثر ہو جانے کی صورت میں حکومت، سفارتخانوں اور علاقائی حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ماہرین کا پینل غیر ملکیوں کی جس قدر جلد ممکن ہو سکے کورونا وائرس ٹیسٹنگ اور علاج معالجے تک رسائی میں مدد کیطریقوں سے ا?گاہ کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی