تھیلسیمیا سے بچاؤ کے قومی دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

بدھ 11 نومبر 2020 17:40

مظفرگڑھ ۔11نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11نومبر2020ء) :مظفرگڑھ  ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ریجنل کواڈنیٹر ڈی جی خان مظہر بخاری کی زیر نگرانی تھیلسیمیا سے بچاؤ کے قومی دن کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا ۔جس میں میڈیکل سپریڈینڈٹ ڈاکٹر مہر محمد اقبال سمیت ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے بھر پور شرکت کی ۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ریجنل کوآرڈینیٹر ڈیرہ غازی خان مظہر بخاری کی زیر نگرانی تھیلسیمیا سے بچاؤ کے قومی دن کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا  جس میں میڈیکل سپریڈینڈٹ ہسپتال مظفرگڑھ ڈاکٹر مہر محمد اقبال ڈسٹرکٹ تھیلسیمیا فیلڈ آفیسر عدیل ارشد سمیت ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے بھرپور شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایم ایس مہر محمد اقبال کہنا تھا کہ  تھیلسیمیا ایک موروثی اورموذی مرض ہے جس سے بچاؤ ممکن ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے ڈی ایچ کیو لیول پربھی تھیلسیمیا سنٹر قائم کر دیے گئے ہیں، جہاں شادی سے پہلے تھیلسیمیا ٹیسٹ کروا کر اس موروثی بیماری کا پتہ لگایا جا سکتا ہے، اور حمل کے دوران تھیلسیمیا ٹیسٹ کروا کے پتہ لگایا جا سکتا ہے، آئندہ ہونے والا بچہ تھیلسیمیا میں تومبتلا تو نہیں، آج ہی تھیلسیمیا کا مفت ٹیسٹ کروا کے اپنی آنے والی نسل کو بچائیں

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی