امریکی دواسازکمپنی ماڈرنا کا کورونا کی 94.5فی صد موثر ویکسین تیار کرنے کا دعوی

منگل 17 نومبر 2020 13:09

امریکی دواسازکمپنی ماڈرنا کا کورونا کی 94.5فی صد موثر ویکسین تیار کرنے کا دعوی
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2020ء) امریکا کی ایک اور دواسازکمپنی ماڈرنا نے کروناکی94.5فی صدموثر ویکسین تیار کرنے کا دعوی کیا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق وہ ایک ہفتے میں کووِڈ19کے علاج کے لیے ایک موثر ویکسین تیار کرنے کا دعوی کرنے والی دوسری کمپنی ہے۔ماڈرنا نے اپنی تیار کردہ ویکسین کی کلنیکی آزمائش کے عمل میں 30 ہزار افراد پر جانچ کی ہے۔

(جاری ہے)

اس ویکسین نے کووِڈ19کے شدید متاثرہ کیسوں میں مثبت نتائج دئیے،اس ویکسین کے آزمائش کے عمل میں 95 متاثرہ مریضوں میں سے 11 شدید کیس سامنے آئے اور یہ وہ رضاکاروں تھے جنھیں تجرباتی طور پر نقلی ویکسین لگائی گئی تھی۔اس سے پہلے گذشتہ ہفتے دوا ساز کمپنی فائزر نے یہ اطلاع دی تھی کہ اس کی کرونا وائرس کے علاج کے لیے تیار کردہ نئی ویکسین کلنیکی آزمائش میں 90 فی صد سے زیادہ کارآمد ثابت ہوئی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی