فرانس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 49 ہزار سے تجاوز کرگئی

منگل 24 نومبر 2020 12:46

فرانس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 49 ہزار سے تجاوز کرگئی
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2020ء) : فرانس میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21لاکھ44 ہزار سے زائد ہوگئی، ملک میں اب تک مہلک وائرس سی49 ہزارافراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ منگل کو فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے اب تک 2144660 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق فرانس کے مختلف ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید500 افراد دم توڑ گئے۔

فرانس میں اس وقت کورونا وائرس کے فعال مریضوں کی تعداد 1942836ہے۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق گزشتہ روز ملک کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس کی4452 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ فرانس میں کورونا وائرس سے اب تک مجموعی طور پر 49232 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ فرانس میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے بعد پیرس سمیت بیشتر شہروں میں رات کا کرفیو نافذ ہے۔ فرانس کی حکومت نے ملک میں صحت کی ہنگامی صورتحال کا بھی اعلان کیا ہے۔ ادھر یورپ کے کئی دیگر ممالک نے کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات کئے ہیں۔ فرانس میں کورونا وائرس کی وبا سے متاثرہ 152592افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی