قومی انسداد پولیو مہم میں 4 کروڑ سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن کی گئی

آئندہ قومی انسداد پولیو مہم مارچ میں ہوگی‘ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹرصفدر

بدھ 20 جنوری 2021 12:07

قومی انسداد پولیو مہم میں 4 کروڑ سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن کی گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2021ء) قومی انسداد پولیو مہم میں 4 کروڑ سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن کی گئی۔رپورٹ کے مطابق پولیو مہم میں 3 کروڑ سے زائد بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے گئے، اس مہم میں 2 لاکھ 87 ہزار پولیو ورکرز نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ ڈاکٹر صفدر رانا نے کہا کہ انسداد پولیو ورکرز کی کارکردگی قابل ستائش رہی ہے، سکیورٹی اداروں نے پر امن پولیو مہم کا انعقاد یقینی بنایا۔ڈاکٹر صفدر نے کہا ملک کو پولیو سے پاک کرنے تک جدوجہد جاری رہے گی، والدین بچوں کی پولیو وویکسی نیشن ضرور کرائیں، آئندہ قومی انسداد پولیو مہم مارچ میں ہوگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی