بند کریں
صحت صحت کی خبریںبالی وڈ اداکار راہول بوسن سنگاپور میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے شروع کی گئی مہم کا حصہ بن گئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/04/2014 - 20:21:10 وقت اشاعت: 09/04/2014 - 19:58:17 وقت اشاعت: 09/04/2014 - 19:58:17 وقت اشاعت: 09/04/2014 - 17:02:23 وقت اشاعت: 09/04/2014 - 14:18:05 وقت اشاعت: 09/04/2014 - 13:55:53 وقت اشاعت: 09/04/2014 - 12:35:27 وقت اشاعت: 08/04/2014 - 20:22:58 وقت اشاعت: 08/04/2014 - 20:16:10 وقت اشاعت: 08/04/2014 - 19:50:37 وقت اشاعت: 08/04/2014 - 17:38:23

بالی وڈ اداکار راہول بوسن سنگاپور میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے شروع کی گئی مہم کا حصہ بن گئے

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اپریل 2014ء)بالی وڈ اداکار راہول بوسن سنگاپور میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے شروع کی گئی مہم کا حصہ بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار راہول بوسن سنگاپور میں ڈینگی کے خاتمے کی مہم کا حصہ بن گئے ہیں ۔ انہوں نے وہاں سکولوں، ہسپتالوں اور عوامی جگہوں میں جا کر ڈینگی کے خاتمے کیلئے آگاہی دی ۔ اداکار کی ورلڈ فری آف ڈسکریمینیش آف آل فارمز کے نام سے اپنی فلاحی تنظیم بھی ہے

09/04/2014 - 13:55:53 :وقت اشاعت