- Home
- Health
- Health News
- ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 5 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر ..
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 5 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

(جاری ہے)
آج مزید 5 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔اب تک کل 1355 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
اس وقت کل کرونا وائرس سے 41 اموات ہوئی ہیں۔ کرونا وائرس کی دوسری لہر میں محکمہ صحت جہلم نے یکم اکتوبر 2020 سے اب تک کل کرونا وائرس کے مشتبہ 46488 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں 984 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی کرونا وائرس کی دوسری لہر میں اب تک 32 اموات ہوئی ہیں۔Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
پنجاب بھرمیں 60سال عمر سے زائد بزرگ شہریوں کی ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ڈاکٹریاسمین راشد صوبائی وزیر صحت ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-15
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 13 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی اس وقت جہلم میں 100 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-15
-
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم کے ریٹائرڈ ہونے والے ایم ایس ڈاکٹر فاروق احمد بنگش کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام تقریب ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-15
-
کورونا کی تیسری لہر، سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا سندھ میں مزارات مزید16مئی تک بندرہیں گی،نوٹی فکیشن جاری
تاریخ اشاعت : 2021-04-15
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی اور ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کی غفلت لاکھوں جانوں کی دشمن بن گئی فوڈ ورکرز کی ویکسینیشن نہ ہونا ٹائیفائیڈ ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-15
-
پنجاب بھرمیں 60سال عمر سے زائد بزرگ شہریوں کی ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے‘ڈاکٹریاسمین راشد ایک لاکھ چھتیس ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-15
-
ملک میں کورونا وائرس کے باعث مزید 2 بچے جان کی بازی ہار گئے کرونا کے باعث ملک میں اب تک 1 سے 10 سال تک کے 44 بچے جان کی ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-15
-
پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن نے اطباء کے اپنے مطب پر دوا تیار کر کے دینے سے متعلق وضاحت جاری کر دی ہے ‘حکیم احمد سلیمی ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-15
-
پناہ کااراکین پارلیمان کے ہمراہ اہم اجلاس اراکین پارلیمان نے قوم کوبیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے میٹھے مشروبات ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-15
-
کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظرایم اے اور بی ایڈ کی مشقیں اپ لوڈ کرنے کی تاریخ 25 اپریل تک بڑھا دی گئی
تاریخ اشاعت : 2021-04-15
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.