کووڈ ٹو کی لپیٹ میں آنے والے دٴْنیا بھر کے 92 ممالک میں پاکستان بھی شامل

پاکستان میں سارس کووڈ ٹو کی تشخیص کے حوالے سے وزارت صحت نے تصدیق کر دی

کووڈ ٹو کی لپیٹ میں آنے والے دٴْنیا بھر کے 92 ممالک میں پاکستان بھی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2021ء)کووڈ ٹو کی لپیٹ میں آنے والے دٴْنیا بھر کے 92 ممالک میں پاکستان بھی شامل ہوگیا،پاکستان میں سارس کووڈ ٹو کی تشخیص کے حوالے سے وزارت صحت نے تصدیق کر دی۔

(جاری ہے)

وزارت صحت کے مطابق کووڈ ٹو دٴْنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سیمپلز کی صورت میں پایا جارہا ہے،وباء کے تیزی سے پھیلاؤ کے حوالے سے شواہد موجود ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق وباء کے دیگر مہلک بیماریوں کا موجب بننے کے خطرات نہیں ہیں، وباء سے بچاؤ کیلئے حکومت پاکستان کی جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد بہت ضروری ہے،تمام شہری اپنی باری آنے پر ویکسی نیشن لازمی کروائیں،وزارت اس حوالے سے صورتحال کا بغور جائزہ لے رہی ہے۔

Your Thoughts and Comments