ویکسین اثر دکھا رہی ہے، اموات کم ہوگئیں، برطانوی وزیر صحت

بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لئے اضافی 79 ملین پائونڈ دیئے جائیں گے،برطانوی وزیرصحت

ہفتہ 6 مارچ 2021 12:02

ویکسین اثر دکھا رہی ہے، اموات کم ہوگئیں، برطانوی وزیر صحت
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مارچ2021ء) برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے کہا ہے کہ پیر سے اسکولز اور کیئر ہومز میں ایک عزیز سے ملنے کی اجازت ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں سوسن ہاپکنز کے ہمراہ پریس بریفنگ میں انھوں نے کہا کہ ویکسین کام کررہی ہے، کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کم ہوگئی ہیں۔

(جاری ہے)

میٹ ہینکاک کے مطابق اکتوبر کے بعد اسپتال میں داخلے کی شرح کم ترین سطح پرآگئی ہے۔

اسپتالوں میں داخل افراد کی تعداد 12,136 ہے، یہ تعداد زیادہ ہے۔ ڈیٹا درست سمت میں جانے کی تصدیق کررہا ہے۔ ڈیٹا کی بنیاد پر ہی پابندیاں اٹھائی جائیں گی۔ برطانوی وزیر صحت نے مزید بتایا کہ بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لئے اضافی 79 ملین پائونڈ دیئے جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ این ایچ ایس ورکرزکی تنخواہ میں ایک فیصد اضافہ حالات کے مطابق ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی