خیبرپختونخوا اور فاٹا میں مزید 4 پولیو کیسز سامنے آگئے

ہفتہ 7 جون 2014 13:20

خیبرپختونخوا اور فاٹا میں مزید 4 پولیو کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جون 2014ء) خیبر پختونخوا اور فاٹا میں پولیو وائرس سے متاثرہ مزید 4 کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد رواں برس اب تک پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 78 ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

کے مطابق بنوں کے علاقے ماما خیل کی ساڑھے 3 سالہ مدیحہ اور مٹھا خیل کی ڈیڑھ سالہ حلیمہ جبکہ شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کے علاقے مچاس کی 2 سالہ لائبہ اور 2 سالہ الیسا میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، حالیہ کیسز سامنے آنے کے بعد رواں برس ملک بھر میں اس مہلک بیماری کے باعث زندگی بھر کے لئے معذور بچوں کی تعداد 78 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے پاکستان میں پولیو کے کیسز میں اضافے اور دیگر ملکوں میں اس مرض کے اضافے کی وجہ سے پاکستانیوں پرانسداد پولیو ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی عائد ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط