کورونا کے بڑھتے مریضوں کی تعداد کے پیش نظر ڈی ایچ کیو میں 43 سے بڑھا کر 100 بیڈز مختص کردیئے گئے

پیر 3 مئی 2021 15:43

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2021ء) کورونا کے بڑھتے مریضوں کی تعداد کے پیش نظر ڈی ایچ کیو میں 43 سے بڑھا کر 100 بیڈز مختص کردیئے گئے ہیں اسکے علاوہ اسلامیہ یونیورسٹی کیمپس میں ایک فیلڈ ہسپتال بھی قائم کردیا گیا یہ بات سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عطا نعیم کی ڈی ایچ کیو ہسپتال کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتائی انہوں اس موقع پرکورونا وارڈ سمیت مختلف شعبوں کا دورہ کیا انہوں نے کہا کہ کورونا کے بڑھتے مریضوں کی تعداد کے پیش نظر ایچ ڈی یو وارڈ میں توسیع کردی گئی ہے بیڈز کی تعداد کو 43 سے بڑھا کر 100 تک کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی کیمپس میں ایک فیلڈ ہسپتال بھی قائم کردیا گیا ہے ۔ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آکسیجن سلنڈر کی تعداد کو بھی 2سو تک کردی گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام اقدامات کرلئے گئے ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی