سرگودھا میں کورونا کے قاتل وائرس نے مریضہ خاتون کی جان لے لی

بدھ 5 مئی 2021 12:57

سرگودھا میں کورونا کے قاتل وائرس نے مریضہ خاتون کی جان لے لی
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2021ء) سرگودھا میں کورونا کے قاتل وائرس نے مریضہ خاتون کی جان لے لی جس سے جاںبحق کی تعداد 204 اور متاثرہ 1083 مریضوں میں 75 کا رزلٹ مثبت آیا جن میں 12 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ گھروں میں ائنسولیٹ میں بعض کی حالت بگڑ گئی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کے ائنسولیشن سنٹر میں زیر علاج کورونا کی 60 سالہ مریضہ دم نیئر تنویر دم توڑ گئی جس کو چند روز قبل تشویشناک حالت میں داخل کیا گیا جوموت و حیات کی کشمکش کے بعد چل بسی اس طرح جانبحق کی تعداد 204 ہو گئی اور 1083 متاثرہ مریضوں میں 75 مثبت کیسز میں 12 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ گھروں میں ائنسولیٹ بعض مریضوں کی حالت بگڑنے کی اطلاعات ہیں جن کے لواحقین کورونا کیسز کو پوشیدہ رکھ کر علاقہ کے لئے خطرے کی گھنٹی ہیں۔

ہسپتال میں دم توڑنے والی مریضہ خاتون کو ضروری کاروائی کے بعد ایس او پیز میں سپردخاک کر دیا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی