40 ارب روپے ڈویلپمنٹ منصوبوں پر خرچ کئے جارہے ہیں، کوشش ہے زیادہ تر رقم تعلیم اور صحت پر خرچ کی جائے، وزیر اعلی بلوچستان

جمعرات 26 جون 2014 17:32

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جون۔2014ء) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ اس وقت 40ارب روپے ڈویلپمنٹ منصوبوں پر خرچ کئے جارہے ہیں ہماری کوشش ہے کہ ہم زیادہ تر تعلیم اور صحت پر رقم خرچ کریں ۔انہوں نے یہ بات جمعرات کو صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اس وقت کہی جب اے این پی کے پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان نے پوائنٹ آف آرڈر پر تقریر کرتے ہوئے کہاکہ جناب اسپیکر اسمبلی کے باہر فارماسسٹس کے ارکان احتجاج کررہے ہیں ۔

کسی رکن کو بھیجا جائے کہ ان کے مطالبات سنے جاسکے اس موقع پر صوبائی وزیر صحت رحمت بلوچ نے کہاکہ میں نے فارماسسٹس کے عہدیداروں سمیت دیگر ملازمین جنہوں نے احتجاجی جلسے جلوس کئے تھے کہا تھا کہ بجٹ کے بعد آپ سے بیٹھ کر ان مسئلوں پر بات کرینگے اب معلوم نہیں کہ انہوں نے دوبارہ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیوں کیا وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہاکہ میں نے فارماسسٹ اور دیگر ہڑتالی ملازمین سے کہاہے کہ وہ سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی اور سیکرٹری فنانس سے ملاقات کرے ۔

(جاری ہے)

تاکہ مسئلے کو حل کیا جاسکے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہاکہ اگر ہم اسی طرح غیر ترقیاتی منصوبوں پر رقم خرچ کرتے رہے تو ہمارے پاس کچھ نہیں بچھے گا ہم ان کے جائز مطالبات کو حل کرنے کیلئے کوششیں کررہے ہیں تاکہ ان کے مسئلے حل ہوں مگر اس کیلئے سیکرٹری فنانس سے مل بیٹھ کر مسئلے کو حل کرنا ہوگا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی